سعودی عرب،تین عشروں بعد گرم ترین موسم میں رمضان کی آمد
ہفتہ 7 جون 2014 16:52
ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد میں صرف دو عشرے باقی رہ گئے ہیں لیکن اس مرتبہ مسلمانان عالم بالخصوص سعودی عرب کے باشندے تین عشروں کے بعد گرم ترین موسم میں روزے رکھیں گے۔سعودی اخبار 'الحیاة' کے مطابق رمضان المبارک پچھلے کئی سال سے موسم گرما میں آ رہا ہے مگر اب کی بار 33 سال بعد گرم ترین موسم میں آیا ہے۔
دوبارہ اتنے ہی عرصے بعد رمضان المبارک پھر سخت ترین گرمیوں میں آئے گا۔ماہرین فلکیات کے خیال میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب میں زیادہ تر موسم گرم اور خشک رہے گا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہو گا اور روزہ داروں کو 33 سال بعد اتنے سخت دنوں میں روزے رکھنا پڑیں گے۔سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد صالح الزعاق نے اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ مملکت میں رمضان المبارک کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 54 درجے سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.