قانونی منظوری حاصل ہو جائے تو سائنس دان تین لوگوں کے اختلاط سے دو سال میں ایک بچہ تخلیق کرسکیں گے،سائنسی تحقیق ،اس تکنیک کے استعمال سے مہلک جینیاتی بیماریوں کی روک تھام کی جا سکتی ہے،برطانوی سائنسدان
جمعرات 5 جون 2014 21:27
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2014ء)ایک سائنسی جائزے میں کہا گیا ہے کہ اگر قانونی منظوری حاصل ہو جائے تو سائنس دان تین لوگوں کے اختلاط سے دو سال میں ایک بچہ تخلیق کرنے کے لیے تیار ہوں گے،اس تکنیک کے تحت دو خواتین کے بیضوں اور ایک مرد کے نطفے کا استعمال کیا جائے گا اور اس کے ذریعے مہلک جینیاتی بیماریوں کی روک تھام کی جا سکتی ہے۔
برطانیہ میں تولید کے ضابطہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس تکنیک کے غیر محفوظ ہونے کے شواہد نہیں ملے ہیں، تاہم انھوں نے مزید جانچ کے لیے کہا ہے۔حکومت عمل تولید کے قوانین میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ مخصوص جینیاتی بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم کے ہر ایک خلیے میں موجود اس کے پاور سٹیشن (توانائی کا مرکز) مائٹوکانڈریا کو نقصان پہنچتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.