آصف زرداری کوٹیکنا ریفرنس میں احتساب عدالت طلب
بدھ 4 جون 2014 11:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء)احتساب عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث آصف علی زرداری کے خلاف اے آر وائی اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پرفیصلہ 24 جون تک موخر کر دیا گیا ہے۔تاہم آصف علی زرداری کوٹیکنا ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اے آر وائی اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پرفیصلہ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی چھٹی کے باعث نہ سنایا جا سکا۔
بریت کی دونوں درخواستوں پر 24 جون کو فیصلہ سنایا جائے گا۔عدالت نے آصف علی زرداری کو کوٹیکنا ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے 24 جون کو ہی پیش ہونے کو حکم دیا ہے جبکہ احتساب عدالت نے ایس جی ایس ریفرنس میں گواہوں کو 24 جون کو ہی طلب کیا ہے۔گزشتہ سماعت پرعدالت آصف علی زرداری کو پولو گراونڈ ریفرنس میں بری کر چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.