وزیراعظم نے آئندہ ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مسترد کردی ،پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں کو جوں کا توں رکھنے،مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہچانے کی ہدایت کردی،حکومت پٹرولیم مصنوعات کے فرق کو پورا کرنے کیلئے 1.78 ارب روپے سبسڈی فراہم کرے گی
ہفتہ 31 مئی 2014 23:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مئی۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے آئندہ ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مسترد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں کو جوں کا توں رکھنے اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہچانے کی ہدایت کردی۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کے فرق کو پورا کرنے کیلئے 1.78 ارب روپے سبسڈی فراہم کرے گی۔
ہفتہ کے روز وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزری خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو گزشتہ تین ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی جانے والی مجموعی کمی پر اعتماد میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ کامیاب اقتصادی پالیسیوں ‘ روپے کی قدر میں اعتدال اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کے نتیجے میں ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.