طاہرالقادری اور چوہدری برادران سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید
ہفتہ 31 مئی 2014 15:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء) وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ طاہر القادری اور چوہدری برادران سیاسی بے روز گار ہیں، ان میں سے ایک اپوزیشن اور دوسرا پارلیمنٹ میں نہیں آ سکے گا۔
(جاری ہے)
لاہورسے جاری اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ طاہر القادری اور چوہدری برادران تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو بھی اپنے ساتھ شامل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان پنجرے کے گرد گھوم رہے ہیں لیکن اندر جانے سے ڈرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید بغیر ٹکٹ کے مسافر ہیں جن کی ٹکٹ اسٹیشن پر چیک ہو گی جب کہ سابق صدر پرویز مشرف کی باقیات اس کے پیاروں کو جمع کرنے کی کو شش کر رہے ہیں۔پرویز رشید
نے کہا کہ طالبان کے جو گروپ ہتھیار ڈال دیں گے اور حکومت سے مذاکرات کریں گے ان سے بات کی جائے گی، جو تحریب کاری میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.