حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں مکمل
جمعرات 29 مئی 2014 19:30
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی۔2014ء) اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کے خلاف بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل، تحریک انصاف، عوامی تحریک اور مسلم لیگ (ق) لیگ کے رہنما لندن پہنچ گئے۔ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
(جاری ہے)
لندن میں کل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہو رہی ہے۔
رہنمائوں کے درمیان ہونے والی اس اہم ملاقات کا ایجنڈہ لانگ مارچ ہوگا۔ تینوں جماعتوں کے سربراہ ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت کرینگے۔ تینوں جماعتوں میں معاملات پر اتفاق کی صورت میں حکومت کے خلاف الائنس بنانے کا فیصلہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی ملاقات شیڈول نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.