سورج نے خانہ کعبہ کا طواف کیا‘ نصف النہار کے وقت عین چھت پر آیا تو خانہ کعبہ کا سایہ غائب ہوگیا،دنیا بھر میں ماہرین فلکیات نے قبلہ کے رخ کا تعین کیا‘ میڈیا

بدھ 28 مئی 2014 20:24

سورج نے خانہ کعبہ کا طواف کیا‘ نصف النہار کے وقت عین چھت پر آیا تو خانہ ..

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مئی۔2014ء) سورج نے بدھ کو خانہ کعبہ کا طواف کیا اور یہ منظر وہاں موجود لاکھوں لوگوں نے دیکھا جب سورج عین نصف النہار کے وقت بالکل طواف کرتا ہوا خانہ کعبہ کی عین چھت پر آگیا اور خانہ کعبہ کا کسی طرف بھی سایہ نہیں تھا۔

(جاری ہے)

دنیا بھر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے قبلہ کی سمت کا تعین کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :