عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان گرفتار
بدھ 28 مئی 2014 16:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مئی 2014ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان کیخلاف 504،505 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف چوراہوں اور بازاروں میں عدلیہ مخالف بینرز لگائے تھے جس پر سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی سے عدلیہ مخالف بینرز لگانے پر رپورٹ طلب کی تھی گزشتہ روز پولیس نے عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں شفیق بٹ ، وقار اور ناصر شامل ہیں ۔
شفیق بٹ راولپنڈی جبکہ ناصر اور وقار اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں بینرز بنانے اور پینٹنگ کا کام کرتے ہیں پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے 504اور 505 کے تحت مقدمہ درج کرلیا دونوں کو تفیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔(ر اش د)مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.