فلمساز عبدالغفور بٹ کی نئی فلم ” دی سسٹم “ تیس مئی کو ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی

منگل 27 مئی 2014 00:01

فلمساز عبدالغفور بٹ کی نئی فلم ” دی سسٹم “ تیس مئی کو ملک بھر میں ریلیز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی۔2014ء) فلمساز عبدالغفور بٹ کی نئی فلم ” دی سسٹم “ تیس مئی کو ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کی کاسٹ میں ندیم ، شفقت چیمہ ، نیر اعجاز اور مریم علی شامل ہیں فلم کے ڈائریکٹر شہزاد غفور ہیں ۔

متعلقہ عنوان :