برصغیر پاک وہند کی تقسیم کے بعد نوازشریف مودی کی تقریب حلف برادری میں شرکت کرنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے

پیر 26 مئی 2014 20:54

برصغیر پاک وہند کی تقسیم کے بعد نوازشریف مودی کی تقریب حلف برادری میں ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) نوازشریف برصغیر پاک وہند کی تقسیم کے بعد بھارتی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے،پیر کو وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی تقریب حلف برادری میں شرکت کی ،تقسیم ہند کے بعد سے یہ پہلا موقع تھا کہ دونوں پڑوسی ممالک میں سے ایک کے وزیر اعظم نے دوسرے ملک کے سربراہ حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی

متعلقہ عنوان :