Live Updates

تحریک انصاف کا فیصل آباد میں جلسہ شروع، ہزاروں افراد جلسہ عام میں شریک

اتوار 25 مئی 2014 20:22

تحریک انصاف کا فیصل آباد میں جلسہ شروع، ہزاروں افراد جلسہ عام میں شریک

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ عام کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

دھوبی گھاٹ گراوٴنڈ میں جاری جلسہ عام میں اعلیٰ و مقامی قیادت پہنچ گئی ہے ، جبکہ ہزاروں کی تعداد میں عوام گراوٴنڈ اور اطراف میں جمع ہیں، مقامی قیادت کے خطابات جاری ہیں جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا خطاب آخر میں ہو گا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات