مودی کی نواز کو تقریب حلف برادری کیلئے دعوت
بدھ 21 مئی 2014 14:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مئی 2014ء) ہندوستان کےنو منتخب وزیر اعم نریندر مودی نے اپنی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو دعوت دی ہے۔ مودی چھبیس مئی کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
حالیہ انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کرنے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے بدھ کو بتایا کہ مودی نے تقریب میں پاکستان اور جنوبی ایشیا کے دوسرے ملکوں کے رہنماؤں کو مدعو کیا ہے۔
پارٹی کے ترجمان نرملا سیتھارام کے مطابق، علاقائی تعاون کی جنوبی ایشیائی تنظیم (سارک) ممالک کے تمام رہنماؤں کو تقریب میں شرکت کے لیے دعوت دی گئی ہے۔شریف نے سولہ مئی کو ہندوستان میں مستقبل کے وزیر اعظم مودی کو ٹیلی فون پر ان کی جماعت کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے انہیں پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.