ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغوا کرلیاگیا

پیر 19 مئی 2014 00:01

ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغوا کرلیاگیا

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی۔2014ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغوا کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ کلاچی موڑ کے قریب نامعلوم چینی سیاح کو اغوا کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ چینی سیاح سائیکل پر ڈیرہ اسماعیل خان کے راستے ژوب جارہا تھا۔

متعلقہ عنوان :