حکومت سے مذاکرات کیلئے جنوبی وزیرستان کے طالبان رہنماوٴں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ، طالبان کی سیاسی شوریٰ میں مزید افراد شامل کرنے کا فیصلہ
اتوار 18 مئی 2014 19:25
پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مئی۔2014ء) طالبان کا حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے جنوبی وزیرستان کے طالبان رہنماؤں کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہیں ،طالبان زرائع کے مطابق یہ ذمہ داری طالبان کے اندرونی لڑائی کو ختم کرنے اور رابطہ کار کمیٹی کے خصوصی درخواست پر کی گئی ہیں طالبان کے سیاسی شوری کے ارکان کے تعداد بڑا ھا دیا گیا ہے اور تمام اختیارات قاری شکیل اور خان سید سجنا کو سونپ دیا گیا ہیں زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ طالبان سربراہ مولوی فضل اللہ نے جنوبی وزیر ستان کے دو طالبان گروپوں کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے فاٹا کے چھ ایجنسیوں کے امیر وں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیا ہے جن کے سربراہ کو افغان طالبان کے اہم کمانڈر طور گل آغا کو مقرر کیا گیا ہے اور انکو خصوصی طور پر افغانستان سے پاکستان کے قبائلی علاہ جات بجھوادیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.