جان ابراہام بھارت میں فٹبال کو فرو غ دینگے ،جان کھیلوں سے بے حد لگاؤ رکھتے ہیں اس لئے مہم کا حصہ بنایا ، سونی سکس

جمعرات 15 مئی 2014 23:28

جان ابراہام بھارت میں فٹبال کو فرو غ دینگے ،جان کھیلوں سے بے حد لگاؤ ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مئی۔2014ء) بالی ووڈ اداکار جان ابراہام بھارت میں فٹبال کو فروغ دینگے ۔ اکتالیس سالہ اداکار سونی سکس کے ذریعے بھارت میں آئندہ فیفا ورلڈ کپ کے لئے فٹبال کو فروغ دینگے ۔

(جاری ہے)

سونی سکس کا کہنا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ جان کھیلوں سے بے حد لگاؤ رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے ملک میں فٹبال کے فروغ کیلئے جان ابراہام کو اپنی مہم کا حصہ بنایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :