نوابشاہ میں زہریلی شراب پینے سے پولیس کانسٹیبل سمیت 5افراد ہلاک ، غفلت پر ایس ایچ او معطل

منگل 13 مئی 2014 20:30

نوابشاہ میں زہریلی شراب پینے سے پولیس کانسٹیبل سمیت 5افراد ہلاک ، غفلت ..

نوابشاہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) نوابشاہ میں زہریلی شراب پینے سے پولیس کانسٹیبل سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی جاویدجسکانی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس حوالے سے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانا بی سیکشن کو معطل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :