بھارت ، فلیٹ کے لالچ میں ادا کارہ ریپ کروا بیٹھیں ، ملزم گرفتار
منگل 13 مئی 2014 16:01
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مئی 2014ء) بھارت میں ایک مشہور سوپ سیریل کی اداکارہ اس وقت کسی ڈرامے کی کہانی بن گئیں جب فلیٹ کی لالچ میں وہ ایک تانترک کے ہاتھوں لاکھوں روپے گنوانے کے ساتھ ساتھ ریپ بھی کرا بیٹھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان اداکارہ ممبئی کی مہادا لاٹری میں فلیٹ جیتنے کی خواہش مند تھیں اور اسی خواہش کی تکمیل کیلئے جعلی ہندو تانترک کے پاس جا پہنچیں۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اداکارہ کے مطابق تانترک نے ناصرف ان سے رقم کا مطالبہ کیا بلکہ اپنی جنسی خواہش بھی پوری کرنے کی کوشش کی۔ابھی تک موصولہ اطلاعات کے مطابق تانترک نے اداکارہ سے 26 لاکھ روپے بٹورنے کے ساتھ ساتھ اس کا ریپ بھی کیا۔متاثرہ لڑکی ایک مشہور سوپ سیریل کی اداکارہ ہیں اور وہ اس سے قبل بھی متعدد بار مہادا لاٹری میں اپنی قسمت آزما چکی تھیں تاہم کامیاب نہ ہو سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.