پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسے میں 2 لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ

پیر 12 مئی 2014 12:32

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسے میں 2 لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) تحریک انصاف نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے میں 2 لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے میں 2 لاکھ افراد شریک تھے، ترجمان شیریں مزاری کہتی ہیں کہ سعد رفیق گنتی سیکھ لیں اور اپنی نظروں کا معائنہ بھی کرائیں۔ وہ کہتی ہیں کہ آزاد میڈیا نے بتادیا کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں کتنے لوگ موجود تھے۔ س