Live Updates

تحریک انصاف کے قافلے کی اسلام آبادروانگی کے دوران جی ٹی روڈپر ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

اتوار 11 مئی 2014 23:25

تحریک انصاف کے قافلے کی اسلام آبادروانگی کے دوران جی ٹی روڈپر ایمبولینس ..

مریدکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) تحریک انصاف کے قافلے کی اسلام آبادروانگی کے دوران جی ٹی روڈپر ایمبولینس میں بچے کی پیدائش۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز لاہورسے اسلام آباد جانے کیلئے تحریک انصاف پنجاب کے صدراعجازچوہدری اوریاسمین راشدکی زیرقیادت قافلہ جب جی ٹی روڈکالاشاہ کاکو کے قریب پہنچاتو اچانک ٹریفک جام ہوجانے سے گاڑیوں میں ایک ایمبولینس بھی پھنس گئی جس میں سوار نواحی علاقہ پنڈی رتن سنگھ کارہائشی ارشداپنی حاملہ بیوی آسیہ کو زچگی کے سلسلے میں لاہورہسپتال لے جارہاتھاکہ مذکورہ خاتون نے وہیں پرایک بہت خوبصورت بچے کو جنم دیدیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :