عمران خان کا شریف برادران کی کرپشن کی تفصیلات سامنے لانے کا اعلان، دھاندلی کیخلاف ہمارے ثبوت تسلیم نہیں کئے گئے ، زرداری کو علی بابا چالیس چور کہنے والے خود چور بن گئے ، میر شکیل الرحمن اپنا گروپ پاک فوج اور تحریک انصاف کے خلاف استعمال کر رہا ہے ، تحریک انصاف کے چیئرمین کا ڈی چوک میں جلسہ عام سے خطاب ۔ اپ ڈیٹ
اتوار 11 مئی 2014 21:27
اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شریف برادران کی کرپشن کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا اعلان کیا ہے ۔ ڈی چوک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہزرداری کو علی بابا چالیس چور کہنے والے خود چور بن گئے ۔ شریف برادران کی کرپشن کی تفصیلات جلد جاری کریں گے۔
ایک سال میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا گیا ۔ ہم 11مئی کے الیکشن کو تسلیم کیا لیکن دھاندلی کو تسلیم نہیں کیا ۔اس سلسلے میں ہم عدالتوں کا رُخ کیا لیکن تمام ایمپائر میچ فکس کر چکے تھے اور ہمارے ثبوتوں کو نظر انداز کر دیا لیکن دو نمبری سے آئے ہوئے کیسے شریف ہو سکتے ہیں ۔ ہم میڈیا کی آزادی کے علمبردار ہیں ۔ لیکن میر شکیل الرحمن اپنے گروپ کو پاک فوج اور تحریک انصاف کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.