ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اتوار 11 مئی 2014 18:13

ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کی دورہ ..

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کو ملاقات میں پاکستان دورے کی دعوت دی جسے ایرانی صدر نے قبول کرلیا واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ایران میں ہیں ۔