Live Updates

ڈی چوک جلسہ، خیبرپختونخوا سے 17، پنجاب سے 9قافلے جلسہ گاہ پہنچ گئے

اتوار 11 مئی 2014 15:46

ڈی چوک جلسہ، خیبرپختونخوا سے 17، پنجاب سے 9قافلے جلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) تحریک انصاف کے کارکنوں کے قافلے ڈی چوک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔ جلسے کے منتظمین کے مطابق خیبرپختونخوا کے 17جبکہ پنجاب کے 9قافلے جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں جگہ جگہ کارکنوں نے سٹال لگائے ہوئے ہیں اور ملک بھر سے آئے کارکنوں میں بھرپور جوش پایا جاتا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات