بالی ووڈ کامیڈی فلم’ہم شکلز‘کے پہلے گانے ’کالر ٹیون‘ کی مکمل ویڈیو ریلیز ،فلم 20جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ہفتہ 10 مئی 2014 23:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) ہدایتکار ساجد خان کی سیف علی خان اوررتیش دیش مکھ کیساتھ نئی کامیڈی فلم "ہم شکلز"کے پہلے گانے" کالر ٹیون" کی مکمل ویڈیو مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم میں سیف علی خان،رتیش دیش مکھ اور رام کپور تینوں ٹرپل رول ادا کررہے ہیں جبکہ انکے مد مقابل،تمنا بھاٹیہ،بپاشا باسو اورایشا گپتا بطور ہیروئنز مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔فرہاد اور ساجد خان کی تحریر کردہ اس فلم کو وشو بھگنانی نے پروڈیوس کیا ہے جس میں تین ہیروز اور ان کے ہم شکل کے زندگی میں آنے والے نت نئے موڑ دکھائے گئے ہیں۔ معروف گلوکار موسیقار ہمیش ریشمیہ کی موسیقی لیے یہ فلم 20جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.