بیرون ملک سفر کیلئے پولیو سرٹیفیکیٹ ، حاملہ خواتین کیلئے نئی مشکل
ہفتہ 10 مئی 2014 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مئی 2014ء) بیرون ملک سفر کے لیے پولیو سرٹیفیکیٹ کی شرط سے حاملہ خواتین مسافر کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو ڈراپس حاملہ خواتین کے لیے نقصان دہ ہیں، حاملہ خواتین کو انسداد پولیو انجکشن لگائے جاتے ہیں جو پاکستان میں دستیاب نہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہپاکستان میں کبھی پولیو انجکشن آئے ہی نہیں، پولیو انجکشن نہ ہونے سے حاملہ خواتین کو پولیو قطرے پلانے پر مجبور ہیں۔ماہرین گائنا کولوجسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈراپس ماں اور بچے دونوں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.