کراچی میں 2 افراد کی تشدد لاشیں برآمد، پرتشدد واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی
ہفتہ 10 مئی 2014 12:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مئی 2014ء) شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے ہر روز درجنوں جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کیا جاتا ہے تاہم ٹارگٹ کلنگ اور بوری بند لاشوں کا ملنا بھی کسی طور بند نہیں ہوا۔ آج بھی شہر کے مختلف علاقوں میں 3 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیاہے۔
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے قائد آباد میں گلشن سٹی اور ریڈیو اسٹیشن کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملیں ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے، لاشوں کو شناخت اور دیگر قانونی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ گلستان جوہر بلاک 17 میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کی نیند سلا دیا۔ دوسری جانب پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 70 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.