فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے اپنے 3 جگر گوشوں کو زہر دے دیا

ہفتہ 10 مئی 2014 11:33

فیصل آباد میں گھریلو حالات سے تنگ ماں نے اپنے 3 جگر گوشوں کو زہر دے دیا

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مئی 2014ء) نشاط آباد میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر ماں نے اپنے تین کمسن بچوں کو زہر کی گولیاں کھلا دیں جس کے نتیجے میں ایک بیٹی جاں بحق جب کہ بیٹے اور ایک بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔

(جاری ہے)

فیصل آباد کے نواحی علاقے نشاط آباد میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر صدف نامی خاتون ن اپنے 7 سالہ بیٹے بلاول، 5 سالہ صبا اور 3 سالہ کرن کو گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھلا دیں۔

بچوں کے والد اور قریبی رشتہ داروں نے تینوں کو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹرز موجود نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کا بروقت علاج شروع نہ ہو سکا جس کے باعث 3 سالہ کرن جاں بحق ہوگئی جب کہ بلاول اور کرن کا علاج جاری ہے۔ بچوں کی ماں نے بھی الائیڈ استپال پہنچ کر خود کشی کی کوشش کی تاہم قریبی رشتہ داروں نے اسے پکڑ لیا اور پھر پولیس نے صدف کو اپنی تحویل میں لے کر واقعہ کی

متعلقہ عنوان :