نوازشریف پہلے بھی اپنی غلطی سے گرے اور اب بھی وہی حرکتیں کررہے ہیں، شیخ رشید
جمعہ 9 مئی 2014 20:47
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) ی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پنڈی کا میرا ایک بھی ووٹر استعفے کا کہے تو ابھی استعفیٰ دینے کے لیے تیار ہوں،پانچ بار رکن اسمبلی بنا مگر کرپشن کا کوئی داغ نہیں،ایسی اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہوں ،جان دے دوں گا مگر پنڈی کی عزت پر دھبہ نہیں لگنے دوں گا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ11 مئی تک لوڈشیڈنگ کم کرکے قوم کو دھوکا دیا جارہا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ آئندہ 11 سالوں میں بھی کم نہیں ہوگی۔
شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف پہلے بھی اپنی غلطی سے گرے اور اب بھی وہی حرکتیں کررہےہیں،اسمبلی کو جیب میں ڈالنے والے فوج کو جیب میں بند نہیں کرسکتے،ہماری فوج ایک عظیم فوج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی 2نسلوں کو مقروض کردیا ہے ، گزشتہ پانچ سالوں سے سرکلرڈیٹ 500 ارب تھا جبکہ اب ایک سال میں 300 ارب تک پہنچا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.