غلطی سے سرحد عبور کرنیوالے نوجوان کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ، بھارتی حکام

جمعہ 9 مئی 2014 17:27

غلطی سے سرحد عبور کرنیوالے نوجوان کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ، ..

امرتسر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء)غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی نوجوان کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور کا 19 سالہ رہائشی محمد اصغر 6مئی کو بھارتی حدود میں داخل ہوگیا تھا، محمد اصغر سے تفتیش کی گئی جس کے بعد نتیجہ نکلا کہ محمد اصغر نے غلطی سے سرحد پار کی جس کے بعد اسے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا۔