فیصل آباد میں نویں جماعت کا لڑکا آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

جمعہ 9 مئی 2014 14:27

فیصل آباد میں نویں جماعت کا لڑکا آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) فیصل آباد میں نویں جماعت کا طالب علم کامیاب آپریشن کے بعد لڑکی بن گیا،لاہور کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے طالب علم کا ایک ماہ سے فیصل آباد کے اسپتال میں علاج جاری تھا۔

(جاری ہے)

اس کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے دو بیٹے تھے لیکن اب ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طالب علم کا آپریشن کامیاب رہا اور اب وہ لڑکی بن گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :