Live Updates

لاہورہائیکورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

جمعہ 9 مئی 2014 12:56

لاہورہائیکورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) لاہورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔

(جاری ہے)

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں کارکنوں نے ہائیکورٹ میں توڑپھوڑکی، عمران خان اور ان کے کارکنوں نے عدالتی وقاراور تشخص مجروح کیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :