فلم عاشقی 2 کا سپرہٹ گانا’’ سن رہا ہے نا تو‘‘ گانے والا گلوکار زیادتی کے الزام میں گرفتار
جمعرات 8 مئی 2014 19:17
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’عاشقی 2‘‘ کا سپرہٹ گانا تو’’ سن رہا ہے نا‘‘ گانے والے گلوکار انکت تیواری کو لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے فلم عاشقی 2 کے گلوکار انکت تیواری اور ان کے بھائی انکور تیواری کو 28 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، زیادتی کا شکارلڑکی کا کہنا تھا کہ پلے بیک سنگر انکت تیواری اپنے بھائی کے ہمراہ ان کے گھر میں داخل ہوئے اور چاقو کے زور پر اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔
دوسری جانب ایک اوربھارتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی اپنی بہن کے ہمراہ ممبئی میں رہتی ہے اورپیشے کے اعتبار سے پروگرام ایونٹ منیجر ہے، لڑکی کی دوستی انکت تیواڑی سے ایک دوست کے ذریعے ہوئی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کے رابطے میں رہے، انکت تیواڑی نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کر رکھا تھا تاہم بعد میں اس نے انکار کردیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.