وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا

جمعرات 8 مئی 2014 16:08

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا ۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی تین سالہ کنٹریکٹ پرکی جائے گی جبکہ تنخواہ کا پیکج ایم پی ون سکیل رکھا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :