کاروباری نہیں ایک اداکارہ کے طور پر ہی پہچانی جانا چاہتی ہوں، شلپا شیٹھی
جمعرات 8 مئی 2014 15:17
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) شلپا شیٹی جو ان دنوں فلمی دنیا میں زیادہ نمایاں نہیں رہی ہین مگر اس کے باوجود ان کی کواہش ہے کہ انھیں کاروباری خاتون کی بجائے ایک اداکارہ کے طور پر ہی جانا جائے۔ 38 سالہ شلپا شیٹی جو اپنے شوہر راج کندرا اور آئی پی ایل ٹیم کے ساتھ کاروبار کو فروغ دینے میں مصروف ہیں کا کہنا ہے کہ اس کے خاندان میں شوبز کو ہمیشہ فوقیت دی ہے اور میں کاروباری خاتون بننے سے پہلے ایک اداکارہ ہی تھی ۔
یہ بات یہ بات فلم ’’لائف ان اے میٹرو‘‘ کی اداکارہ نے ایک ایوارڈ تقریب کے دوران بھارتی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ شلپا شیٹی کا کہنا تھا کہ میں ایک اداکارہ ہوں جو شادی کے بعد دوسرے طبقے میں چلی گئی تھی۔(جاری ہے)
اس کے باوجود شوبز سے تعلق نہیں توڑا میں ٹی وی شوز اور اشتہارات میں کام کرتی رہی ہوں ایکس وال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس وقت خود کو مجرم تصور کرتی ہوں جب ایک ماں اپنے بچوں خاندان اور گھر کو چھوڑ کر فلم کی شوٹنگ کے لیے باہر چلی جاتی ہے کاروبار ایک مختلف میدان ہے جس میں بہت سے لوگ آپ کے تحت کام کرتے ہیں جب کہ اداکاری ایک مکمل جاب ہے کیونکہ اپ کے پاس اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔
اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ڈشکیوں‘‘ سج مین سنی دیول کے بھائی ہرمن باویجہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا کے ناکام ہونے کے متعلق سوال پر شلپا کا کہنا تھا کہ اس فلم کی ناکامی کا کسی کو ذمے دار نہیں ٹھرانا چاہتی تاہم مجھے بطورپروڈیوسر اس فلم کی ناکامی سے سبق حاصل ہوا ہے جو یہ ہے کہ کسی فلم کے لیے اس کا اسکرپٹ بہت اہم ہوتا ہے اور اب جو نئی فلم بنانے جارہی ہوں کے لیے اس بات کا خاص خیال رکھوں گی کہ وہ بہترین اسکرپٹ کی حامل ہو اور اسے شائقین کو تفریح بھی حاصل ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.