انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان واحد ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

جمعرات 8 مئی 2014 13:53

ایبرڈین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں واحد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں میں (آج) جمعہ کو آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق یہ میچ مونوفیلڈ پارک سٹیڈیم، ایبرڈین میں کھیلا جائے گا۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم کائل کوئٹزر کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

متعلقہ عنوان :