جمہوریت کو نقصان پہنچانے والے ہر اقدام کی مخالفت کرینگے ،پہلے ہی انداز تھا طالبان سے مذاکرات بے نتیجہ ہونگے ، فضل الرحمن ،عمران خان خیبر پختونخوا میں بھی دھاندلی کی تحقیقات کرائیں، دھرنے کے پیچھے کپتان کے کوئی اور ہی مقاصد ہیں ،میڈیا سے گفتگو ،تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین اور قانون کے منافی ہے ، طالبان مذاکرات کیلئے سیاسی کوشش کامیاب نہیں ہوگی ،اسٹیبلشمنٹ کامذاکرات اور مفاہمت کاموڈ نہیں ، ڈیرہ غازی میں گفتگو ۔ تفصیلی خبر
بدھ 7 مئی 2014 20:30
اسلام آباد/ملتان/ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے والے ہر اقدام کی مخالفت کرینگے ،پہلے ہی انداز تھا طالبان سے مذاکرات بے نتیجہ ہونگے ، عمران خان خیبر پختونخوا میں بھی دھاندلی کی تحقیقات کرائیں، دھرنے کے پیچھے کپتان کے کوئی اور ہی مقاصد ہیں ،تحفظ پاکستان آرڈیننس آئین اور قانون کے منافی ہے ، طالبان مذاکرات کیلئے سیاسی کوشش کامیاب نہیں ہوگی سٹیبلشمنٹ کامذاکرات اور مفاہمت کاموڈ نہیں بدھ کو ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہاکہ ادارے کسی بھی ریاست میں ماں اور باپ کی طرح ہوتے ہیں انہیں بہت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئین اور قانون کی متعین کردہ حدود میں رہ کر کام کرنا ہوتا ہے اوراداروں کے درمیان تصادم سے ملک کو ہی نقصان پہنچتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.