عالمی ٹینس اسٹار راجر فیڈر کے ہاں ایک مرتبہ پھر جڑواں بچوں کی پیدائش
بدھ 7 مئی 2014 19:11
سوئس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) ٹینس اسٹار راجر فیڈر کے ہاں ایک مرتبہ پھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ان کے بچوں کی تعداد 4 ہوگئی۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 32 سالہ سوئس ٹینس اسٹار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جڑواں بیٹوں کی پیدائش کو معجزہ قرار دیا، راجر فیڈر کا کہنا تھا کہ انہیں مداحوں کو بتانے میں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ان کی فیملی میں مزید 2 بچوں کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بچوں کے نام ” لیو” اور ” لینی ” رکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.