سنی لیون کو سالگرہ سے قبل ہی ہیرے کے لاکٹ کا تحفہ مل گیا

بدھ 7 مئی 2014 12:15

سنی لیون کو سالگرہ سے قبل ہی ہیرے کے لاکٹ کا تحفہ مل گیا

ممبئ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مئی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کو ان کی سالگرہ سے قبل ہی ان کی ساس نے ہیرے کا لاکٹ کا تحفہ بھیج دیا۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے لیے پیغام میں یہ بات بتائی کہ انھیں ان کی ساس کی طرف سے ہیرے کا لاکٹ بطور سالگرہ کا تحفہ موصول ہوا ہے یہ تحفہ ان کے لیے انمول ہے اور بے حد خوشی محسوس کررہی ہیں اداکارہ اپنی سالگرہ 13مئی کو منائیں گی اورانھوں نے 2009 میں ڈینیئل ویبر سے شادی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :