پاکستانی ٹیم 23 ویں ایشین ٹین پین باؤلنگ چمپئن شپ میں شرکت کرے گی
منگل 6 مئی 2014 16:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) پاکستان باؤلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اعجاز رحمان نے کہا کہ قومی ٹیم 23 ویں ایشین ٹین پین باؤلنگ چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ یہ چمپئن شپ 19 سے 23 مئی تک تھائی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں ہماری چھ رکنی ٹیم شرکت کرے گی۔
(جاری ہے)
اور ملک میں ٹین پین باؤلنگ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہمارے کھلاڑی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ 23 ویں ایشین ٹین پین باؤلنگ چمپئن شپ کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں اور امید ہے ٹیم اچھے نتائج دے گی۔ اعجاز رحمان نے کہا کہ یہ کھیل دنیا کے 120 ممالک میں کھیلا جاتا ہے، ہمارے پاس عالمی سطح کے باؤلنگ کلب نہیں، اگر حکومتی سطح پر باؤلنگ کلب بن جائے تو اس سے کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.