قومی ٹیم چھٹی مینز اینڈ ویمنز تھروبال چمپئن شپ میں شرکت کریگی

منگل 6 مئی 2014 16:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) قومی ٹیم چھٹی مینز اینڈ ویمنز تھروبال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے حکام کے مطابق چمپئن شپ 20 سے 22 مئی تک کوالالمپور میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستان مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے چمپئن شپ میں پاکستان سمیت‘ سری لنکا ‘ ملائیشیاء ‘ نیپال ‘ بنگلہ دیش، بھارت ‘ تھائی لینڈ‘ سنگا پور اور چین کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :