شردھا کپور کی نئی مووی” ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
منگل 6 مئی 2014 16:04
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) عاشقی ٹو کی ہیروئن شردھا کپور کی نئی مووی ”ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے ۔ شردھاکپورکے مداح بے صبری سے فلم کے پہلے گانے گلیاں کاانتظارکررہے ہیں۔سدھارنتھ ملہوترہ کبھی پیار میں سب کچھ ہارنے والے عاشق کے روپ میں ہیں، تو کبھی جنونی محبوب کا روپ ان کا ہے ہولا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ایک ولن کہانی ہے بنتے بگڑتیرشتوں کی، جس کی ہیروئن شردھا کپور تو عاشقی ٹو سے ہر دل میں جگہ بنا چکی ہیں۔
مووی کا ٹریلر آئے مہینہ ہوا اور جو آتے ہیں ہوگیا تھا ہٹ، رتیش دیش مکھ ہیں اصلی ولن یا سدھارنتھ ملہوترہ ، بس اسی کا ہے سب کو انتظار ۔ ایک ولن کا حال ہی میں پہلے گانے گلیاں کی آڈیو آئی ہے، جس نے ٹریلر کی طرح سب کو چونکا دیا ہے ۔اس گیت کی ویڈیو جمعہ کو آرہی ہے ،جبکہ فلم ستائیس جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.