لاہور چڑیا گھر کی شان ببر شیر ”جمبو“ مر گیا
منگل 6 مئی 2014 13:11
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) چڑیا گھر کی شان کہلانے والا سب سے عمر رسیدہ افریقی نسل کا ببر شیر”جمبو“ مر گیا۔
(جاری ہے)
لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ”جمبو“ 1998 میں لاہور میں پیدا ہوا تھا اور اس کی عمر 16 برس تھی، یہ اپنی طبی عمر پوری کر چکا تھا، ببرشیر نے ایک ہفتہ قبل کھانا پینا بند کر دیا تھا اور اسے مصنوعی طریقے سے غذا فراہم کی جا رہی تھی لیکن اسے بچانے کی تمام تر کوششیں بےسود ثابت ہوئیں اور وہ مر گیا۔
چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اگر اس کی کھال قابل استعمال ہوئی تو پھر اس کو چڑیا گھر کے میوزیم میں محفوظ کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.