دبنگ سٹار سلمان خان اب نغمہ نگار بھی بن گئے

پیر 5 مئی 2014 23:16

دبنگ سٹار سلمان خان اب نغمہ نگار بھی بن گئے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مئی۔2014ء) بالی ووڈ دبنگ سٹار سلمان خان اب نغمہ نگار بھی بن گئے۔ سلمان خان نے ”ویر“ کی کہانی لکھی تھی اب انہوں نے اپنی نئی آںے والی فلم کیلئے ایک نعمہ ”ہاتھ نہ لگانا“ لکھا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس نغمے کی ریکارڈنگ بھی ہوچکی ہے۔ پلاش مچھال کی مسیقی میں یہ نغمہ ملک مچھال نے گایا ہے۔ یہ ایک آئیٹم سانگ ہے۔

متعلقہ عنوان :