محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر (کل )کراچی پہنچیں گے ،وزیرا عظم اپنے دورے میں پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ اور توانائی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے

پیر 5 مئی 2014 19:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مئی۔2014ء) وزیرا عظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل(منگل)کراچی پہنچیں گے ۔وزیرا عظم اپنے دورے میں پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کریں گے اور توانائی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

وزیرا عظم کوکراچی میں امان و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی ۔دورے کے دوران وزیراعظم کی سیاسی قیادت سے ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :