جمعیت علماء اسلام پوئی یونین کی کنوئنرسیدعبدالباقی نے 15مئی کو انتخابی اجلاس طلب کرلیا

پیر 5 مئی 2014 18:08

سنجاوی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) جمعیت علماء اسلام پوئی یونین کی کنوئنرسیدعبدالباقی نے ضلعی معاونین کی مشاورت سے پوئی یونٹ کے انتخابات 15مئی بروز جمعہ 2بجے بمقام مدرسہ منہاج العلوم پوئی شریف میں انتخابی اجلاس طلب گیا گیا ہیں انہوں نے تمام مقامی علماء کرام سے اپیل کی ہیں کہ وہ اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنا کر ہمارے ساتھ یونٹ کی قیام میں تعاون کریں انہون نے کہا کہ کارکنوں نے جس جذبے سے رکن سازی میں اپنا کردار ادا کیا ہے اسی جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے انتخابی اجلاس میں شرکت کرکے یونٹ کے قیام میں ذمہ داری پوری کریں -اور رکن سازی کی طرح تنظیم سازی میں بھی قوائد وضوابط کے مطابق پایہ تکمیل یک پہنچانے کیلئے کنونگ باڈی سے تعاون میں اپنے صلاحتوں کو بروکار لایا جائیں ۔

متعلقہ عنوان :