گورنر پنجاب نے گورنر ہاؤس میں ایئرکنڈیشن کے استعمال پر پابندی لگادی
پیر 5 مئی 2014 17:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بجلی بحران کے باعث گورنرہاؤس کی تمام فالتو بتیاں بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے جب کہ ایئرکنڈیشن کے استعمال پر بھی پابندی لگادی۔
(جاری ہے)
بجلی بحران کے بحران کے باعث گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے توانائی بچاؤ مہم کا آغاز گورنر ہاؤس سےشروع کرتے ہوئے گورنر ہاوس کی تمام فالتو بتیاں بند کرنے اور ایئرکنڈیشن کے استعمال پر پابندی لگادی،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بجلی بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے تاکہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے شارٹ فال سے نجات حاصل ہو۔
گورنر
ہاؤس کی فالتو بتیاں اور ایئر کنڈیشن بند ہونے سے گرمیوں میں 28 لاکھ روپے تک بجلی کے بلوں کی مد میں بچت ہوگی۔ مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد نے گورنر ہاؤس میں توانائی بچت مہم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے لیکن یہ حکم صرف حکم نہیں رہنا چاہیے بلکہ درست معنوں میں اس پر عمل بھی ہونا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.