جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے حوالے سے قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کروادی،ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں کمی کی جائے‘ پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر
اتوار 4 مئی 2014 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے قرارادادپنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔قراردادمیں کہا گیا ہے کہ”وفاقی حکومت کی جانب سے یکم مئی کو پٹرولیم مصنوعات میں کی جانے والی کمی خوش آئند اور قابل قدر اقدام ہے۔
یہ ایوان مطالبہ کرتاہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات میں ہونے والی کمی کافائدہ عام آدمی تک پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں کمی کرے“۔علاوہ ازیں میڈیا کوجاری کردہ بیان میں جماعت اسلامی کے رہنماڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت107روپے7پیسے،لائٹ ڈیزل98.94روپے،ڈیزل کی قیمت109روپے34پیسے ایچ اوبی کی نئی قیمت134روپے63ہوجائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.