قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے 7 مئی کو آذربائیجان روانہ ہوگی

اتوار 4 مئی 2014 15:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء)4رکنی قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے 7 مئی کو آذر بائیجان روانہ ہوگی ۔ گرینڈ سلیم آئندہ ماہ 9 سے 11مئی تک آذرئیجان کے شہر باکو میں منعقد ہوگا جس میں شرکت کیلئے 2 کھلاڑی اور 2 آفیشلزجائیں گے۔