تین پاکستانی ٹاپ سکوائش کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریں گے
ہفتہ 3 مئی 2014 16:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء) پاکستان کے سکواش کے تین ٹاپ کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نواز نے بتایا کہ ان تین کھلاڑیوں میں ناصر اقبال، فرحان زمان اور طیب اسلم شامل ہیں اور برٹش سکواش چمپئن شپ 12 مئی سے 18 مئی تک برطانیہ میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 17 ویں ایشین ٹیم چمپئن شپ 11سے 15 جون تک ہانگ کانگ میں ہوگی جبکہ عالمی جونیئر ٹیم اور انفرادی چمپئن شپ نمیبیا میں 10 سے 21 اگست تک کھیلی جائے گی اور ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ساؤتھ کوریا میں منعقد ہوگی۔
اور ان دنوں پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس میں مختلف ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ میں جاری ہے اور کھلاڑیوں کو جمشید گل اور فہیم گل تربیت دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.