قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے 7 مئی کو آذربائیجان روانہ ہوگی

ہفتہ 3 مئی 2014 16:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء)4رکنی قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے 7 مئی کو آذر بائیجان روانہ ہوگی ۔ گرینڈ سلیم آئندہ ماہ 9 سے 11مئی تک آذرئیجان کے شہر باکو میں منعقد ہوگا جس میں شرکت کیلئے 2 کھلاڑی اور 2 آفیشلزجائیں گے۔