کراچی میں خونی بھیڑیے ماورائے عدالت قتل کی شکل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کاشکارکررہے ہیں،الطاف حسین،شہرمیں بھیڑے معصوم نوجوانوں کی بوٹیاں کھاکرہڈیاں سڑکوں اورویرانوں میں پھینک رہے ہیں، ملک میں سفاک ،انتہاء پسند دہشت گرد،فوج ، ایف سی اورپولیس کے افسروں اورجوانوں کے گلے کاٹ رہے ہیں،نائن زیروپررابطہ کمیٹی اور حیدرآباد، سکھر ، میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار زون میں زونل کمیٹیوں کے ارکان سے فون گفتگو
جمعہ 2 مئی 2014 22:29
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں خونی بھیڑیئے ماورائے عدالت قتل کی شکل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کاشکارکررہے ہیں،جودرندوں کی طرح معصوموں کی بوٹیاں کھاکرہڈیاں سڑکوں اورویرانوں میں پھینک رہے ہیں، یہ سراسرظلم اور بربریت ہے اور جو لوگ بھی یہ بربریت کررہے ہیں ان پر اللہ کاعذاب عظیم نازل ہوگا۔
انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی کے اراکین اور حیدرآباد، سکھر ، میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار زون میں زونل کمیٹیوں کے ارکان سے فون گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ الطا ف حسین نے کہاکہ ملک میں سفاک انتہاپسند دہشت گردفوج ، ایف سی اورپولیس کے افسروں اورجوانوں کے گلے کاٹ رہے ہیں، ان پر حملے کررہے ہیں لیکن ملک کے خلاف جنگ کرنے والے ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے کراچی میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کاماورائے عدالت قتل کیا جارہاہے، انہیں گھروں سے گرفتار کرکے لاپتہ کیاجارہا ہے ،حراست کے دوران انسانیت سوزتشدد کا نشانہ بنایاجارہاہے اورقتل کرکے ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.